شہباز بھٹی کا قتل اور صحافیوں کی سنگین غلطیاں

بعض اوقات ایک حادثہ اتنا بڑا اور سنگین نہیں ہوتا ہے ۔ لیکن جب دوسرا شخص  آپکو مشتعل کرنے کیلئے آپکے جذبات کو غلط استعمال کرنے کی کوشش کرئے تو اس وقت معاملہ انتہائی سنگین اور پر خطر ہوجاتا ہے۔

 شھباز بھٹی کا قتل ایک الگ بات ہے لیکن اس کے بعد جو مغرب کے پروردہ صحافیوں نے جس طرح سے مسیحی اقلیت کے  جذبات کو ابھار کر مسلمانوں کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کی ، تو یقینا موجودہ حالت میں یہ پاکستان کے لئے انتہائی نقصان دہ  اور پر خطر ہے۔  اب لیجئے کالم پڑھئے۔

About Mansoor Mukarram

منصور مکرم(المعروف درویش خُراسانی) ایک اردو بلاگر ہے۔2011 سے اردو بلاگنگ کرتا ہے۔آجکل بیاضِ منصور کے عنوان کے تحت لکھتا ہے۔

Posted on March 5, 2011, in گل دستہ (کاپی پیسٹ). Bookmark the permalink. Leave a comment.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: