چونکا دینے والی خبر : ناسا اقوام متحدہ کی مدد سے ساری دنیا کو دجال کے زیر اثر لانے کی کوشش میں

مغربی ممالک  بہت پہلے سے شیطانی اثرات  کے تحت چل رہی ہیں۔ شیطان نے ان لوگوں کو پہلے اپنے مذہب سے دور کرکے وحشی پن میں مبتلا کردیا اور پھر انکو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنا شروع کردیا۔

دجال شیطان کا سب سے آخری حربہ ہے عالم انسانیت کو گمراہ کرنے کیلئے۔ لھذا اس کام کیلئے مغربی ممالک کو ایک بہتر جگہ کے طور پر چن لیا گیا۔

چونکہ دین سے دوری کے سبب  مغربی لوگوں کی زندگی بے مقصد ہو کر رہ گئی تھی اور جس طرح خالی گھر  شیاطین کا جالہ ہوتا ہے اسی طرح ان بے مقصد لوگوں کو بھی شیطان نے اپنے آلہ کار کے طور پر استعمال کیا۔

شیطان  عالم انسانیت کی گمراہی کیلئے کیا کیا منصوبے بنا رہا ہے ، تو انکا تذکرہ بھی کتب میں موجود ہے جو کہ میرے بلاگ کے کیٹیگری (عجیب کتب) میں سے پڑھا جا سکتا ہے ، لیکن پوری دنیا کو گمراہی میں د کھیلنے کیلئے یہ مغربی شیطانی آلہ کار دجال کیلئے کس طرح راہ ہموار کر رہے ہیں تو نیچے اسکی تفصیل خود ملاحظہ کیجئے۔

About Mansoor Mukarram

منصور مکرم(المعروف درویش خُراسانی) ایک اردو بلاگر ہے۔2011 سے اردو بلاگنگ کرتا ہے۔آجکل بیاضِ منصور کے عنوان کے تحت لکھتا ہے۔

Posted on March 7, 2011, in گل دستہ (کاپی پیسٹ). Bookmark the permalink. 9 Comments.

  1. plz me ku btay ke hum keisi bche gay is se ALLAH Hum sb ku dajjal ke sHar se bH cay AMEEN

  2. ME KU Lgta hai ke time ab nazdeek a gaya hai ap ka kya khyaal hai

  3. امریکہ کی طرح چین نے بھی مصنوعی برف باری کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ ۔ویسے ایک بات ہے کہ ان تجربوں کی کامیابی کے بعد یہ خطرہ بہت زیادہ ہوا ہے کہ امریکہ یا چین دشمن ملک پر بے تحاشہ برف باری یا ژالہ باری کرواے اور سیلاب کی سی کیفیت پیدا کرکے ان ملکوں کو تباہی سے دوچار کردے۔ اور کیا پاکستان میں پچھلے سال کا سیلاب کچھ پری پلینڈ تو نہیں تھا کہ اچانک امریکہ نے آسمان سے مصنوعی بارش برسا کر اس ملک کو تباہ کرنے کی کوشش کی تھی؟
    http://ummatpublication.com/2011/05/08/news.php?p=story12.gif

  1. Pingback: چونکا دینے والی خبر : ناسا اقوام متحدہ کی مدد سے ساری دنیا کو دجال کے زیر اثر لانے کی کوشش میں | Tea Break

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: