Posted on December 10, 2012, in درویش کے قلم سے, عمومی and tagged , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , , . Bookmark the permalink. 9 Comments.

  1. حضرت کچھ حل ملا یا نہیں
    ہم بھی پھنس گے ہیں

    • مصطفیٰ صاحب ابھی تک کوئی حل نہیں ملا۔بلکہ وہ تمام برقی خطوط کے پتے ناکارہ ہوگئے۔اور ساتھ میں فیس بک کے آئی ڈیز بھی۔

      ہاں البتہ ایک دوسرا کام یہ کیا ہے کہ باقی برقی خطوط کے پتوں کو از سرنو مدون کیا ہے ،نیز انکی سیکورٹی بھی مضبوط کردی ہے ۔

  2. سر جی اسلام وعلیکم!!!!!

    آپ اپنے کپمیوٹر کو بھی اچھی طرح چیک کریں، ایسا تو نہیں کہیں کوئی وائریس یا سپائی وئر آپ کے سسٹم میں ہو اور جب آپ لاگ ان کرتے ہوں تو وہ ساتھ ہی ویب سائٹ پر اٹیک کرتا ہو ھیک کرنے کو.

    ویسے یہ میرا صرف ایک آئیڈیا ہے، آپ اپنا سسٹم ضرور چیک کریں، کچھ ہیکرز نے ایسی وائرس فائلز بنائی ہوتی ہیں جو آپ کے سسٹم میں داخل ہو کر ایسی بے ہودہ حرکتیں کرتی ہیں.

    یاہو میں یقینی طور پر کچھ وائرس پرابلم ہے، میں خود ایک بار بھگت چکا ہوں، آپ کو معلوم بھی نہیں ہوتا اور آپ کے یاہو سے سب دوستوں کو ای میلز جا رہے ہوتے ہیں جو ایک لنک سب کو بھیجتے ہیں اور جیسے ہی آپ کا کوئی دوست اس لنک پر کلک کرتا ہے وہ بھی اس منحوس وائرس کا شکار ہو جاتا ہے.

    کم علمی کی وجہ سے اتنی ہی معلومات ہیں، لیکن کوشش کرتے ہیں کسی نا کسی سے پوچھیں جس کو علم ہو جیسے ہی کچھ معلوم ہوا آپ کو فوری بتا دوں گا، انشاء اللہ

    اللہ آپ کو اس مشکل سے نکالے، آمین…….

    • وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
      رانا صاحب
      آپ نے ایک اہم نکتے کی طرف مجھے متوجہ کیا ہے۔حقیقت تو یہ ہے کہ اس طرف میرا ذہن ہی نہیں گیا تھا۔
      کیا وائرس کا صرف اینٹی وائرس چلانے سے ہی پتہ چل جائے گا یا اسکے ساتھ باقاعدہ کُشتی کرنی پڑے گی؟؟

      • سر ویسے تو عام طور پر اچھے اینٹی وائرس جو کہ اپ ڈیٹ ہوئے ہوں ایسے وائرس کو ریموو کر دیتے ہیں لیکن کبھی کبھار ایسا بھی ممکن ہے کہ ہیکر نے یا وائرس نے آپ کی سسٹم فائلوں کو پکڑ رکھا ہو یا ان میں گھس کر چھپا بیٹھا ہو. لٰہذا سسٹم کو سکین کروا کر دیکھ لیں. اگر پھر بھی پرابل نا ٹھیک ہو تو پھر سارا ڈیٹا ڈی یا دوسری ڈرائیو پر منتقل کریں. سی ڈرائیو کو فارمیٹ کر کے ونڈوز کوانسٹال کریں ، اس کے بعد اچھا والا اینٹی وائرس انسٹال کر کے اپ ڈیٹ کر کے چلا دیں. جب تک یہ سب کچھ نا کریں تب تک کسی بھی دوسری ڈرائیو مثلا ڈی یا ای کو اوپن کا کریں، کیوں کہ ایسا کرنے سے ممکن ہے اگر وائرس ان ڈرائیو پر ہوگا تو دوبارہ ایکٹیو ہو جائے گا.

        میری معلومات یہی تک محدود ہیں،اللہ کرئے سب ٹھیک ہو جائے،

        دوسرے دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ بھی ہمارے بھائی کی مدد کریں. ماشاء اللہ کافی با علم لوگ بھی موجود ہیں.

        شکریہ

      • رانا صاحب
        آپکے خلوص اور مہربانی کا دل سے شکر گزار ہوں، کہ آپ نے اس مسئلے میں میری رہنمائی کی بھرپور کوشش کی ہے۔

        میں نے سی ڈرائیو کو مکمل سکین کیا ہے ، avastاینٹی وایرس سے جو کہ اپڈیٹ ہوتا رہتا ہے لمحہ بہ لمحہ۔
        لیکن کچھ پکڑ میں نہیں آیا۔

        پھر میں نے گوگل پر اس مسئلے کو تلاش کیا تو میری طرح بہت سے لوگ اس مسئلے کا شکار بنے رہے۔ اور انہوں نے باقاعدہ یاہو کو مطلع بھی کیا ہے، اور ایک بات جو کہ مشترک دکھائی دی وہ یہ کہ سب کے اکاونٹ 2009 سے لیکر 2010 تک کے بنے تھے ،میرئے اکاونٹ بھی اسی عرصہ میں بنے تھے۔

        شکایات کے باوجود یاہو کی طرف سے تسلی بخش جواب نہیں ملا۔

        ساجد بھائی (اردو محفل والے) نے بتایا کہ اسکے ساتھ بھی ایسا مسئلہ ہوا تھا اور آخر کار وہ اس برقی پتے سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
        تو اسکا مطلب شائد یہی ہے کہ وہ برقی پتے ہاتھ سے گئے۔

        میرئے خیال میں شائد یہ یاہو میل کے سستم کا کوئی مسئلہ ہے۔

      • سر یاہو میل میں اک پرابلم تو اکثر دیکھنے میں آتی ہے وہ یہ ہے کہ مجھے پتا بھی نہیں اور میرے یاہو آئی ڈی سے میری ایڈریس بک کے لوگوں کو ایی میل جاتی ہے جس میں کسی نا کسی ویب سائٹ کا لنک ہوتا ہے، اب ای میل ریسیو کرنے والا اعتماد سے لنک پر کلک کرتا ہے اور پھر وہ بھی بیچارے اس وائرس سے متاثر ہو جاتا ہے، کافی عرصہ ہوا یاہو اس پرابلم کو ٹھیک نہیں کر سکا.

        میرا تو خیال ہے دفع کریں اس کو، میں تو اب یوز ہی نہیں کرتا، اس سے بہتر ہے کہ جی میل یا پھر مائکروسوفٹ آوٹ لک (آن لائن) یوز کریں.

        شکریہ.

      • رانا صاحب دراصل ہر ایک سسٹم میں کچھ مسئلے ہوتے ہیں۔ ہاٹ میل تھا لیکن اس نے مسنجر بند کر دیا۔جی میل ہے لیکن پاکستان میں اسکا کوئی پتہ نہیں چلتا،کیونکہ گوگل آئے روز قابل اعتراض حرکتیں کرتی رہتی ہے ،رہا ایک یاہو ،تو اسمں وایرس کا مسئلہ ہوتا ہے لیکن اسکا مسنجر فعال ہے،اور شائد سکائیپ کے بعد سب سے فعال مسنجر یاہو کا ہی ہے۔

  3. ایسی صورتِ حال کو دیکھتے ہوئے جی۔میل کو بلاشبہ ان سب سے کہیں بہتر کہا جاسکتا ہے، اپنی سہولیات اور معیار کے حوالے سے۔

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: