ڈاکٹروں کے شر

آج مصطفیٰ ملک صاحب  کا بلاگ پوسٹ (مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے) پڑھا، جس میں  لاہور کے ایک سینئر  ڈاکٹر نے  ناتجربہ کاری کے سبب انجینئرنگ کی ایک طالبہ کو عمر بھر کیلئے معذور کردیا۔

تو مجھے بھی اپنی زندگی میں بیتے ہوئے اس قسم کے چند واقعات یاد آگئے، کہ جس میں ڈاکٹر سراسر حیوانیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے  مریض کو اپنی فیس کی خاطر پھنسانے کی کوشش  میں ہوتا تھا۔

تو جناب ہوا یہ کہ میں ایک  دن گھر کے قریب موجود تھا کہ میرےموبائل پر نامعلوم نمبر سے فون آیا۔ میں نے  جب فون  ریسیؤ کیا تو دوسری طرف سے میرا نام لے کر مجھے پکارا گیا۔ اب میں حیران کہ  یہ کون بندہ ہے ،جسکا نمبر بھی انجان ہے اور مجھے جانتا بھی ہے۔

پوری تحریر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کیجئے۔شکریہ

About Mansoor Mukarram

منصور مکرم(المعروف درویش خُراسانی) ایک اردو بلاگر ہے۔2011 سے اردو بلاگنگ کرتا ہے۔آجکل بیاضِ منصور کے عنوان کے تحت لکھتا ہے۔

Posted on November 5, 2013, in درویش کے قلم سے and tagged , , , , , , , , , , , , , , , , . Bookmark the permalink. Leave a comment.

Leave a comment