اردو کیسے پڑھیں اور لکھیں

   

                                                                                   

بس ایک منٹ میں اردو لکھنے کے قابل ہوجائیں ،نا کسی سی ڈی کی ضرورت  اور نا کسی مسئلے کا خوف،اردو لکھنے پڑھنے کے مسائل کا واحد حل

نہ کنٹرول پینل میں سیٹینگ کی ضرورت

نہ ہی اردو فونٹ فائل ڈھونڈنے کی ضرورت

نہ ہی اردو فونیٹیک کی بورڈ ڈھونڈنے کی ضرورت

نہ ہی ونڈوز سی ڈی کی جنجھلاہٹ

بس صرف درج ذیل لنک سے پاک اردو انسٹالر انسٹال کیجئے اور بس کمپیوٹر میں ہر جگہ اردو اسانی سے لکھیں۔گوگل میں بھی اردو لکھ کر سرچ کرسکتے ہیں

مدد حاصل کرنے کیلئے آپکے ڈیسک ٹاپ پر پاک اردو انسٹالر کا ایک ائیکن موجود ہوگا۔جس سے آپ ہر قسم کی مدد حاصل کرسکتے ہیں۔

 

Pak Urdu Installer

  1. جی مجھے علوی نستلیق پسند ہے

    • دراصل یہ کالم ان لوگوں کیلئے لکھا ہے جو کہ کمپیوٹر میں اردو لکھنا ،پڑھنا نہیں جانتے اور اسی لئے اردو سے بے زاری اختیار کر رہے ہیں۔باقی جو لوگ پہلے سے یہ گُر جانتے ہیں تو وہ یہاں مخاطب نہیں

  2. اچھا لکھا ہے لیکن ایک مشورہ ہے کہ آپ اپنی تحاریر کو تصویری شکل کی بجائے یونی کوڈ میں لکھا کریں، اس طرح اسے گوگل پہ تلاش کرنا بھی آسان ہو گا اور آپ کے بلاگ کی ریٹنگ بھی بڑھے گی۔

  3. السلام علیکم کوئی مجھے بتائے کہ بلاگ پر نستلیق کیسے لکھا جاتا ہے

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: