Category Archives: نیٹ کی دنیا
سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو
سن 2010 کی بات ہے کہ جب میں فیس بک استعمال کرتا تھا اور فیس بک پر مختلف ابحاث کے دوران اپنا مؤقف صحیح انداز میں دوسروں کو سمجھانے کیلئے انگریزی میں اردو لکھنے کے بجائے اردو کو اپنے رسم الخط میں لکھنے کی کوشش کرتا تھا۔ باقی سب لوگ رومن اردو میں لگے رہتے تھے ،جسکی وجہ سے ایک تو بات کو سمجھنا مشکل ہوتا تھا ،جبکہ دوسری جانب اردو رسم الخط کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جا رہا تھا۔ Read the rest of this entry
بلاگستان میں کمنٹس کا مسئلہ
Feb 21
Posted by Mansoor Mukarram
چند دن پہلے ایک ساتھی سے ملاقات ہوئی تو باتوں کے دوران انہوں نے شکایت بھرے لہجے میں کہا کہ کسی موضوع پر آپ نے ایک کالم لکھا ہوا تھا۔جس پر اس وقت میں کمنٹس کرنا چاہتا تھا۔میں نے بڑی محنت سے ایک طویل تبصرہ لکھا
اور جب اسکو پوسٹ کرنے کی باری آئی تو کبھی ای میل ایڈرس مانگا جاتا تھا، کبھی کیا اور کبھی کیا۔
جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ میری وہ محنت ضائع ہوگی کیونکہ میں
تبصرہ ارسال نہ کرسکا،ظاہر ہے اس وقت جب میں ای میل ایڈرس(برقی خط کا پتہ) لکھا تھا تو جلدی کے سبب وہ غلط ہوجاتا تھا، نیز کِس کے پاس وقت ہوتا ہے کہ اتنا طویل تبصرہ بھی لکھے اور پھر ای میل وغیرہ لکھنے کیلئے بیٹھا رہے۔ Read the rest of this entry →
Rate this:
Like this:
Posted in نیٹ کی دنیا, درویش کے قلم سے
35 Comments
Tags: blog, blogger, bloging, column, comment, commenterator, commenting, comments, email, name, post, posts, problem, tabsera, taserey, url, مسئلہ, معروف کالم نگار, کمنٹس کا مسئلہ, کمنٹس،تبصرے،بلاگستان،کمنٹس کا مسئلہ،تبصرہ نگار،, کالم, کالم نگار, پوسٹ, ایک اہم مسئلہ, اردو بلاگستان, بلوگر, بلاگ, بلاگنگ کا مسئلہ, بلاگر, بلاگز, بلاگستان, تبصرہ نگار, تبصرے