Blog Archives

سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو

سن 2010 کی بات ہے کہ جب میں فیس بک استعمال کرتا تھا اور فیس بک  پر مختلف ابحاث کے دوران اپنا مؤقف صحیح انداز میں دوسروں کو سمجھانے کیلئے انگریزی میں اردو  لکھنے کے بجائے اردو کو اپنے رسم الخط میں لکھنے کی کوشش کرتا تھا۔Capture4 باقی سب لوگ رومن اردو میں لگے رہتے تھے ،جسکی وجہ سے ایک تو بات کو سمجھنا مشکل ہوتا تھا ،جبکہ دوسری جانب اردو رسم الخط کے ساتھ سوتیلی ماں  جیسا سلوک کیا جا رہا تھا۔ Read the rest of this entry