ہم نے بنوں یوں بھی دیکھا

 

میری پچھلی تحریر میں بنوں کی جانب سفرکا ذکر کیا گیا تھا۔بنوں جنوبی اضلاع میں سے ایک ایسا ضلع  ہے کہ جہاں سے کرک،سراے نورنگ، لکی مروت ،اور شمالی وزیرستان کے عوام نہ صرف مستفید ہوتے ہیں بلکہ ان علاقوں کی اکثر ضروریات زندگی یہیں سے پوری ہوتی ہیں۔

میڈیکل کالج، یونیورسٹی ، میڈیکل کمپلیکس ،اور مختلف تفریحی پارکس بنوں شہر کی نمایاں خاصیات ہیں۔اگرچہ سابق صدر پاکستان غلام اسحاق خان کا تعلق بھی بنوں سے تھا،لیکن اسکے دور میں بنوں میں کوئی قابل ذکر ترقیاتی کام نہیں ہوسکا۔

ایم ایم ائے کے دور میں جب بنوں سے صوبائی نشست جیتنے والے اکرم خان دُرانی صوبہ خیبر پختونخواہ کے وزیراعلیٰ بنے۔تو انکے دور حکومت میں بنوں میں نمایاں ترقیاتی کام ہوئے۔ جس کے سبب جنوبی اضلاع اور متصل قبائلی علاقہ جات کیلئے بنوں ایک ماڈل سٹی کے مثل بن گیا۔

بقیہ تحریر کیلئے یہاں کلک کیجئے گا۔شکریہ

About Mansoor Mukarram

منصور مکرم(المعروف درویش خُراسانی) ایک اردو بلاگر ہے۔2011 سے اردو بلاگنگ کرتا ہے۔آجکل بیاضِ منصور کے عنوان کے تحت لکھتا ہے۔

Posted on July 9, 2014, in سیاست, عمومی and tagged , , , , , , , , , , , . Bookmark the permalink. Leave a comment.

Leave a comment