ہم نے بنوں یوں بھی دیکھا

 

میری پچھلی تحریر میں بنوں کی جانب سفرکا ذکر کیا گیا تھا۔بنوں جنوبی اضلاع میں سے ایک ایسا ضلع  ہے کہ جہاں سے کرک،سراے نورنگ، لکی مروت ،اور شمالی وزیرستان کے عوام نہ صرف مستفید ہوتے ہیں بلکہ ان علاقوں کی اکثر ضروریات زندگی یہیں سے پوری ہوتی ہیں۔

میڈیکل کالج، یونیورسٹی ، میڈیکل کمپلیکس ،اور مختلف تفریحی پارکس بنوں شہر کی نمایاں خاصیات ہیں۔اگرچہ سابق صدر پاکستان غلام اسحاق خان کا تعلق بھی بنوں سے تھا،لیکن اسکے دور میں بنوں میں کوئی قابل ذکر ترقیاتی کام نہیں ہوسکا۔

ایم ایم ائے کے دور میں جب بنوں سے صوبائی نشست جیتنے والے اکرم خان دُرانی صوبہ خیبر پختونخواہ کے وزیراعلیٰ بنے۔تو انکے دور حکومت میں بنوں میں نمایاں ترقیاتی کام ہوئے۔ جس کے سبب جنوبی اضلاع اور متصل قبائلی علاقہ جات کیلئے بنوں ایک ماڈل سٹی کے مثل بن گیا۔

بقیہ تحریر کیلئے یہاں کلک کیجئے گا۔شکریہ

دیوانے کا گریبان

ایک دھماکے کی آواز سُنائی دیتی ہے،اور ٹیلیفون کے تاروں کا کیبن اُڑ جاتا ہے۔
علاقہ کے تحصیلدار کی گاڑی گاؤں آجاتی ہے ۔
گاؤں کے ملک کا دروازہ کھٹکھٹاتی ہے۔
ملک صاحب نکلتا ہے ،تو سرکاری پیغام رساں سامنے کھڑا ہے۔
مجھے تحصیلدار صاحب نے بھیجا ہے اور آپ کیلئے ایک پیغام ہے۔
کیا پیغام ہے بھئی!!!

بقیہ تحریر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کیجئے۔شکریہ

ان ائر ہینگ آؤٹ کیسے کریں

(یوٹیوب کے نام سے گھبرائیے نہیں کہ جن ملکوں میں یوٹیوب پر پابندی ہے،تو وہاں اسکا آسان متبادل موجود ہے۔مضمون کے اختتام پر اس سے متعلق بات کی جاتی ہے)

چونکہ یوٹیوب گوگل کمپنی کی ملکیت ہے،اسلئے آپکے ہینگ آؤٹ کی ویڈیو یوٹیوب پر آپکے اکاؤنٹ میں منتقل کردی جائے گی۔اور آپ گوگل پلس کےعلاوہ یوٹیوب پر بھی اپنے اکاونٹ میں اسکو دیکھ سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ اگر اپکا یوٹیوب پر اکاؤنٹ نہیں بنا ہے تو جی میل سے ہی یوٹیوب پر آپ پہلے اپنا اکاؤنٹ بنا دیں۔تاکہ ہینگ آؤٹ کی ویڈیو آپکے اکاؤنٹ میں منتقل کی جاسکے۔

بقیہ تحریر پڑھنے کیلئے میرا نیا بلاگ لنک کلک کیجئے

سانحہ میرعلی

سب ریڈی ہوجاؤ اور اپنی اپنی بندوقیں ریڈی کرؤ۔

دوسری گاڑی والے اردگرد پوزیشنیں سنبھال لو۔

تم دونوں اندر داخل ہوجاؤ،ہم کور کرتے ہیں۔

اسی کے ساتھ ہی کمرے کی طرف بڑھتی بھاری بوٹوں کی چھاپ سنائی دیتی ہیں۔

اندر کوئی نہیں، کمرہ خالی ہے۔

اچھا ،دوسرے کمرے کی طرف بڑھو،

سر دروازہ اندر سے بند ہے۔

توڑ دو اسکو

اوکے سر ،اور اسی کے ساتھ ہی دھڑام سے دروازہ توڑ دیا جاتا ہے۔

سر یہاں بھی کوئی نہیں۔

سرچ کرو اندر

سر مل گیا ،ایک کونے میں نیچے تہہ خانے کی سیڑیاں ہے۔

ایک منٹ ،سب ادھر پوزیشنیں سنبھال لو،

سر کافی اندھیرا ہے،ٹارچ جلا کے دیکھتا ہوں ۔

سر اندر 20-25 کے قریب ہیں۔

بقیہ تحریر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کیجئے۔شکریہ

چھوٹی چھوٹی

عرصہ قبل ایک اردو فورم پر ایک بندے کی تحریر پڑھی تھی۔جس میں اس بندے نے پاکستانی قوم کے نیکیوں کا مزاق کچھ اس انداز سے اُڑایا تھا کہ پاکستانی عوام کی اکثریت جو نیکی کرتی ہیں ،تو ان میں سے چند یہ نمایاں ہیں۔

بھائی موٹر سائیکل کا سٹینڈ اُٹھالو

بہن اپنی چادر سنبھالو،موٹر سائیکل کے پہئے میں پھنس سکتی ہے وغیرہ

چنانچہ اسی طرح کی بعض باتوں کو جمع کرکے شائد  یہ تاثر دیا گیا تھا کہ پاکستانی قوم یہ خدمت کرکےگویا اسکو بڑی نیکی سمجھتی ہے۔

عموما یہ ہوتا ہے کہ جب بھی کوئی آپ کے کسی کام پر طنز کرئے تو وہ طنزیہ انداز بندے کے ذہن میں گُھس کر بیٹھ جاتا ہے۔اور وقتا فوقتا آپ کے دماغ میں وہ بات گھوم گھوم کر آنے لگتی ہے۔

کچھ یہی حال میرا بھی تھا،کہ اس بندے کی بات جب سے میں نے پڑھی تھی،تو بس میرے دماغ میں گھس کر بیٹھ گئی تھی۔اور جب بھی میں کسی موٹر سائیکل سوار کو دیکھتا یا کسی سواری پر بیٹھی عورت پر نظر پڑتی تو بس وہ جملہ میرے  ذہن میں گھوم جاتا۔اور میں سوچھنے لگتا کہ اس بندے نے یہ کیا کہہ دیا۔

میری بقیہ تحریر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کیجئے شکریہ

قرآنی باغ

چند مہینے قبل خیبر پختون خواہ کے ایک مقامی روزنامے میں قرانی باغ کے بارے میں جامعہ پشاور کے بوٹینکل ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ کا ایک انٹرویو شائع ہوا تھا۔جس میں موصوف نے اس بات کا اعلان کیا تھا کہ اضاخیل کے مقام پر بوٹینیکل گارڈن میں انہوں نے قرانی باغ کے نام سے ایک باغیچہ بنایا ہے،جس میں قران مجید میں ذکر شدہ درختوں کو ہم نے جمع کیا ہے۔

چنانچہ ہمیں بھی شوق ہوا کہ کیوں نا اس باغ کی سیر کی جائے، اور ساتھ میں اس کی تصاویر بھی کھینچی جائیں ۔

لیکن ہوتا یہ کہ کوئی نا کوئی مسئلہ بن جاتا اور سیر کا منصوبہ ختم کرنا پڑتا۔چنانچہ کئی مہینوں سے یہ خواہش ہم دل میں لئے پھرتے رہے۔

آخر کار ایک موقع ایسا آیا کہ جس میں باغ کی سیر ممکن ہوسکی۔چنانچہ اپنے عام کیمرے کو بھی رفیق سیر بنایا تاکہ کچھ یادیں ہم محفوظ کرسکیں۔

باقی تحریر میرے نئے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں۔شکریہ

ڈاکٹروں کے شر

آج مصطفیٰ ملک صاحب  کا بلاگ پوسٹ (مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کروگے) پڑھا، جس میں  لاہور کے ایک سینئر  ڈاکٹر نے  ناتجربہ کاری کے سبب انجینئرنگ کی ایک طالبہ کو عمر بھر کیلئے معذور کردیا۔

تو مجھے بھی اپنی زندگی میں بیتے ہوئے اس قسم کے چند واقعات یاد آگئے، کہ جس میں ڈاکٹر سراسر حیوانیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے  مریض کو اپنی فیس کی خاطر پھنسانے کی کوشش  میں ہوتا تھا۔

تو جناب ہوا یہ کہ میں ایک  دن گھر کے قریب موجود تھا کہ میرےموبائل پر نامعلوم نمبر سے فون آیا۔ میں نے  جب فون  ریسیؤ کیا تو دوسری طرف سے میرا نام لے کر مجھے پکارا گیا۔ اب میں حیران کہ  یہ کون بندہ ہے ،جسکا نمبر بھی انجان ہے اور مجھے جانتا بھی ہے۔

پوری تحریر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کیجئے۔شکریہ

سرینا کی سیر

چند مہینے قبل جب افغانستان کے صدر حامد کرزئی اسلام آباد کے دورے پر آے ہوئے تھے،تو قدرت نے ہماری بھی چند ساعتیں انکی ٹیم کے ساتھ لکھی ہوئی تھیں۔چنانچہ حسب معمول ہم نے اپنے چھوٹے کیمرے کو بھی ساتھ لے جانے کا ارادہ کیا ،تاکہ موقع مناسبت سے بلاگ کیلئے تصاویر بھی جمع کی جا سکیں۔

چنانچہ ہمارے اسلام آباد پہنچنے سے قبل ہی کرزئی اسلام آباد پہنچے تھے، اور چائے کی دعوت انکے لئے سرینا ہوٹل اسلام آباد میں کی گئی تھی۔لھذا ہم بھی فورا وہاں پہنچے اور گاڑی ڈرائیور کے حوالے کرکے ہم اندر چلے گئے۔

پھر جب چند گھنٹوں بعد کرزئی وزیراعظم ہاوس چلے گئے ،تو میں نے ارادہ کیا کہ کیوں نا اسی موقع پر سرینا ہوٹل کے مختلف مناظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا جاے۔۔۔

بقیہ تحریر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کیجئے۔شکریہ

ٹور ڈی طورخم

دوسرا عنوان : افغان ٹرانسپورٹرز کے مسائل

ایک بلاگر کا سب سے بڑا یہی کام ہوتا ہے کہ جو حالات وہ دیکھے یا جن حالات سے گذرے ،یا جن مسائل کا سامنا کرئے ،بس اسکو تحریر میں لائے۔

رمضان میں ٹرانسپورٹ یونین کی طرف سے رابطہ کیا گیا کہ ایک ٹیم تیار ہے ،طورخم(پاک افغان بارڈر) تک جانے کیلئے تاکہ ہمارے مسائل پر روشنی ڈال سکے۔لھذا آپ سے بھی استدعاء ہے کہ ہمارے ساتھ شامل ہوجائیں۔

دراصل انکے پاس کورٹ آرڈر بھی موجود تھا کہ ان سے کسی قسم کا ٹیکس وصول نہ کیا جائے ،کہ انکی لوڈنگ اَن لوڈنگ کراچی یا لاہور سے ہوتی ہے۔لیکن پھر بھی کسٹم ،ایکسائز،  ،لیوی، موٹر وئے پولیس ،ٹریفک پولیس ،عام پولیس،خاصہ دار فورس اور پولیٹیکل ایجنٹ کا عملہ ہر گاڑی سے کل ملا کرایک پیرے(ٹرپ) میں تقریبا 20-30 ہزار روپے تک ظالمانہ رشوت لیتے ہیں۔

نہ دینے پر ڈرائیوروں کو غلیظ گالیاں دی جاتی ہیں،عدالت کو گالیاں دی جاتی ہیں۔بلکہ خیبر ایجنسی میں تو پولیٹیکل ایجنٹ کا ذیلی عملہ کسی عدالت کو جانتا تک نہیں۔

نوٹ:بلاگ ربط میں مسئلہ کو ٹھیک کردیا گیا ہے۔شکریہ

بقیہ تحریر میرے نئے بلاگ پر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔شکریہ

ایک قبائلی لڑکے کے خوابوں کا پاکستان

اردو بلاگرز  کمیونٹی کی طرف سے میرے خوابوں کا پاکستان  کے عنوان کے تحت ایک انعامی مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔اور اسکے ساتھ ہم پر زور دیا گیا کہ بھئی لکھنا تو ضرور ہے،ہم نے بڑا کہا کہ جناب ہم مقابلوں والے رائٹر نہیں،لیکن ایڈمن صاحب کا کہنا تھا کہ آپکو لکھنا ہی ہے ،چاہے جیسے بھی لکھ لیں۔

چنانچہ  اس پریشانی میں ہم سرگرداں گھوم رہے تھے کہ یکایک سامنے سے دلاور خان آتے نظر آئے۔

دلاور خان  ایک قبائلی لڑکا ہے ،جسکی عمر 20-22 سال تک ہوگی، چھوٹی موٹی مزدوری کرکے اپنے ابو کا ہاتھ بٹاتا ہے۔

خیر ہم تو بڑے خوش ہوئے کہ لوجی مسئلہ ہی حل ہوگیا۔لوگ اپنے اپنے خواب بتاتے ہیں پاکستان کے بارئے ،آج میں ذرا دلاور خان کے خواب جان لوں ،کہ موصوف کیا خواب دیکھتے ہیں پاکستان کے بارئے میں۔

چنانچہ علیک سلیک کے بعد میں اسکو  قریبی چائے کے ہوٹل پر لے گیا ،اور ہم باہر تھڑے پر بیٹھ گئے۔دلاور خان کے خواب سننے کیلئے چائے پلانا تو ضروری تھا ،ورنہ تو یہ خطرہ پورے جوبن پر تھا کہ وہ خواب ادھورا چھوڑ کر نکل جائیں۔

بقیہ مضمون پڑھنے کیلئے یہاں کلک کیجئے ۔شکریہ

صدقہ فطر اور مبارک باد

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم

                                          اما بعد:          

چونکہ عید کے دن قریب ہیں اور مسلمان بھرپور طریقے سے عید کو منانے کی کوشش میں ہوتے ہیں۔اور چونکہ اسلام ایک ایسا دین ہے جو کہ زندگی کے ہر شعبے میں ہماری
راہنمائی کرتا ہے  تاکہ ہماری پوری زندگی عبادت میں شمار ہو سکے۔اور ہماری زندگی کا ایک لمحہ بھی ضائع نہ ہو۔

            تو اسی طرح زندگی کے دیگر فرائض میں سے عید منانا بھی ایک اہم فریضہ ہے ،نیزعید کے احکام میں سے ایک اہم حکم صدقہ فطر کا ادا کرنا ہے۔چنانچہ میں نے مناسب جانا کہ

مزیدتحریر پڑھنے کیلئے اس صفحے پر جائیں

Read the rest of this entry

اٹک کی ٹھنڈک

رات جب تراویح کے بعد میں اسکو رخصت کرنے لگا ،تو اس نے اپنے گھر کی طرف دیکھ کر کہا کہ آج پھر ہماری بجلی خراب ہے،چونکہ رات کافی دیر ہوچکی تھی ،اور علاقہ بھی خاموشی کے سبب ڈراونا منظر پیش کر رہا تھا، اسلئےمیں اسکی بات کو بے توجہی سے سُن کر  اپنے گھر چلا گیا۔ Read the rest of this entry

یاران بطرف ناران

سُنا تو ہم نے کئی لوگوں سے تھا لیکن جیسا کہ عربی مقولہ ہے کہ  (لیس الخبر کالمعاینہ) یعنی خبر معاینہ کا قائم مقام نہیں ہوسکتا ،اسی لئے ہم بھی اسکی صحیح خوبصورتی کا ادراک نہ کرسکے۔

لیکن اس موسم گرما میں ساتھیوں نے پروگرام بنایا کہ کیوں نا ہم بھی اسکی خوبصورتی کے عینی شاہدین بن جائیں،اس لئے اس جانب سفر کا پروگرام بنایا۔

چنانچہ ایک ساتھ ساتھی کی گاڑی میں جانے کی ترتیب بنائی تو اچانک اسکی طرف سے اطلاع ملی کہ جناب آج سہ پہر تین بجے اسکی خوبصورتی دیکھنے کیلئے نکلنا ہے۔ Read the rest of this entry

ژالہ باری کا منظر

پشاور میں چند دن قبل شدید ژالہ باری ہوئی۔ جس کے سبب موسم ایک بار پھر ٹھنڈا ہوگیا اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ ہمارئے علاقے میں جو ژالہ باری ہوئی تو وہ بھی زیادہ تھی لیکن ہم سے دو کلو میٹر کے فاصلے پر جو ژالہ باری ہوئی تو نا ممکن حد تک زیادہ ہوئی،لوگ تماشہ دیکھنے گئے تھے،کہ سڑکوں پر اولے پڑئے ہوئے تھے۔ ایک مسجد کی سٹیل چادروں والی چھت ژالہ باری کا بوجھ برداشت نہ کر سکی اور زمین بوس ہوگئی۔ اسی طرح ایک یونیورسٹی کے پارکنگ میں لگے شیٹس بھی اولوں کا بوجھ برداشت نہ کرسکتے ہوئے زمین پر آگرئے۔

ژالہ باری کے دوران ایک بڑا مسئلہ گاڑی کو بچانا ہے، کیونکہ میں نے چند ایک گاڑیاں دیکھی ہیں کہ جن کی باڈی ژالہ باری کے سبب خراب ہوگئیں ہیں Read the rest of this entry

خوش قسمتی یا عقل مندی

کہتے ہیں کہ ملا نصیر الدین اپنے کھیت گئے تھے جانوروں کیلئے چارہ کاٹنے کیلئے ، واپسی پر گدھے پر کچھ اس طرح سے سوار ہو کر آرہے تھے کہ  خود گدھے کے اوپر بیٹھے ہوئے تھے لیکن چارے کی بوری اپنے سر کے اوپر رکھی ہوئی تھی۔imagesnas 2

راستے میں ایک دانا سے ملاقات ہوئی جو کہ کسی کام کے سلسلے میں گاؤں سے باہر پیدل جا رہے تھے۔

دانا نے پوچھا کہ ملا صاحب کہاں سے آرہے ہو؟

ملا صاحب نے بتایا کہ کھیت سے جانوروں کیلئے چارہ کاٹ کر گھر جا رہا ہوں۔ دانا نے پوچھا کہ ملا صاحب یہ چارے کی بوری اپنے سر کے اوپر کیوں رکھی ہے؟ Read the rest of this entry

بھوت انکل اور بند دروازے

ذرا تصور کیجئے کیا ہی عجیب وقت ہوگا جب آپ گاڑی کے اندر محصورہوں اور کسی خرابی کی وجہ سے گاڑی کے دروازوں کے لاک کھلنے سے انکاری ہوں۔اسی اثنا میں کسی غیرمری مخلوق(بھوت انکل) کی موجودگی کا ہلکا سا احساس ہو، Read the rest of this entry

بلاگستان میں کمنٹس کا مسئلہ

چند دن پہلے ایک ساتھی سے ملاقات ہوئی تو باتوں کے دوران انہوں نے شکایت بھرے لہجے میں کہا کہ کسی موضوع پر آپ نے ایک کالم لکھا ہوا تھا۔جس پر اس وقت میں کمنٹس کرنا چاہتا تھا۔میں نے بڑی محنت سے ایک طویل تبصرہ لکھا اور جب اسکو پوسٹ کرنے کی باری آئی تو  کبھی ای میل ایڈرس  مانگا جاتا تھا، کبھی کیا اور کبھی کیا۔

جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ میری وہ محنت ضائع ہوگی کیونکہ میں
تبصرہ ارسال نہ کرسکا،ظاہر ہے اس وقت جب میں ای میل ایڈرس(برقی خط کا پتہ) لکھا تھا تو جلدی کے سبب وہ غلط ہوجاتا تھا، نیز کِس کے پاس وقت ہوتا ہے کہ اتنا طویل تبصرہ بھی لکھے اور پھر ای میل وغیرہ لکھنے کیلئے  بیٹھا رہے۔ Read the rest of this entry

پائلٹ کا جواب

گزشتہ کالم میں پاکستانی فوج کے چند قاتلوں کا تذکرہ کیا گیا تھا۔ جن کے مجرمانہ کرتوتوں کے سبب شمالی وزیرستان کے تحصیل میر علی میں ہیلی کاپٹر سےبلاوجہ شیلنگ کے دوران تین چار گاؤوں میں بے گناہ معصوم بچے ،عورتیں اور وطن کے با وفاء لوگ شھید ہوئے تھے۔11-19-2012_76185_l

اس کالم کے لکھنے پر اور انداز تخاطب پر بعض لوگ چیں بچیں ہوئے ،اور کئی ایک نے تو اخلاقیات کے حدود پار کرتے ہوئے منافقین کی علامات کا اظہار کیا۔ اور اس کالم کو خالصتا ملک سے غداری اور بے وفائی قرار دیا گیا۔ Read the rest of this entry

پاک کی ناپاکیاں

لوگوں پر غم کے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ہر طرف فضاء افسردہ افسردہ سی ہے۔کاروباری زندگی کی رونق بالکل ماند ہے ۔دوکانیں مارکیٹیں بند پڑی ہیں ،اور لوگ مختلف ہُجروں میں اور بیٹکوں میں بیٹھ کر افسوس کر رہے ہیں،اور ساتھ ہی بے اعتباری کا اظہار بھی کر رہے ہیں ۔

انکو یقین نہیں آرہا کہ جن کے ساتھ  ہم وفاداری نبھاتے ہیں اور  جن کے ساتھ کئے گئے وعدے کا waziristan aman dealپاس رکھتے ہیں اور  تو  اور  جوانکے ساتھ برے سلوک سے پیش آتے ہیں ،انکو بھی اس کام سے روکتے ہیں۔

آج انکے جانب سے وعدہ خلافی کی جائے گی،اور اس پر بھی ڈھٹائی  اور بے شرمی کا مظاہرہ کیا  جائے گا!!!۔ Read the rest of this entry

سوشل میڈیا پر دلکش نستعلیق اردو

سن 2010 کی بات ہے کہ جب میں فیس بک استعمال کرتا تھا اور فیس بک  پر مختلف ابحاث کے دوران اپنا مؤقف صحیح انداز میں دوسروں کو سمجھانے کیلئے انگریزی میں اردو  لکھنے کے بجائے اردو کو اپنے رسم الخط میں لکھنے کی کوشش کرتا تھا۔Capture4 باقی سب لوگ رومن اردو میں لگے رہتے تھے ،جسکی وجہ سے ایک تو بات کو سمجھنا مشکل ہوتا تھا ،جبکہ دوسری جانب اردو رسم الخط کے ساتھ سوتیلی ماں  جیسا سلوک کیا جا رہا تھا۔ Read the rest of this entry

ہاں ،قران مجید اللہ جل شانہ کا مبارک کلام ہے

چند دن قبل ایک  برقی خط موصول ہوا  ، جس میں ایک اعتراض کا ذکر ہو اتھا ۔

یہ اعتراض کسی دوسرئے چیز پر نہیں بلکہ  اس ذات  کے Read the rest of this entry

صاحب ب ب ب ززززاااادددی ی ی ی

جی ہاں کچھ ایسی ہی صورت حال ہوتی ہے،جب ہماری صاحبزادی  سارہ ہمارئے پاس بیٹھی ہوتی ہے۔

نیند سے جاگنے کے بعد پہلا کام یہ ہوتا ہے کہ فورا کسی طرح میرے بستر پر آکر کمپوٹر کو چھیڑے۔

 ابھی عمر  کے پہلےسال  کے مکمل ہونے میں چند ماہ باقی ہیں ۔لیکن کمپیوٹر کا شوق باپ سے بھی دوچند ہے۔کمپیوٹر کے فلٹر سکرین Read the rest of this entry

امریکی مفادات

جب سے گستاخانہ فلم جاری ہوئی ہے ،تو اسلامی ملکوں میں متواتر احتجاج ہو رہے ہیں ۔بعض علاقوں میں صرف نعرہ بازی پر اکتفاء کیا جاتا ہے ،لیکن اکثر علاقوں میں احتجاج کے ساتھ ساتھ امریکی مفادات کو بھی بھرپور نقصان پہنچانے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔

ہر طرف ایک ہی آواز بلند کی جارہی ہے کہ گستاخ  فلم ساز کو گرفتار کیا جائے یا مسلمانوں کے کسی ملک کے حوالے کیا جائے۔ Read the rest of this entry

لکھیں تو کیا؟

عرصہ ہو ا سُستی کے گہرئے سائے ہمارئے دل ودماغ پر چھائے ہوئے تھے۔کمپیوٹر آن کرکے صرف چوہے (ماؤس) سے ہی کام چلانے کی کوشش کرتا تھا ۔کلیدی تختہ کو دور رکھا تھا۔کوئی ایک آدھ بٹن دبانے Read the rest of this entry

پولیو قطرے

آج کل پولیو کے قطروں کے بارئے میں انتہائی گہما گہمی نظر آرہی ہے ۔صوبہ خیبر پختون خواہ کے چیف جسٹس کا حکم ہے کہ جو بھی بندہ کیس لے کر عدالت آئے گا تو اسکے پاس اپنے بچوں کو پولیو قطرئے پلانے کا سرٹیفیکیٹ بھی پیش کرنا ضروری ہے۔

اسکے ساتھ ڈی سی اوز کو یہ حکم نامہ بھی جاری کیا گیا ہے کہ جو والدین بچوں کو پولیو قطرئے Read the rest of this entry

فتنہ

فتنہ کسے کہتے ہیں؟

فتنہ کہتے ہیں کہ باطل،حق کی شکل میں آجائے۔

اس میں حق اور باطل خلط ملط ہوجاتا ہے اور باطل کو حق کے ساتھ ملا کر پیش کیا جاتا ہے ، تاکہ حق اور باطل کی تمیز نہ ہوسکے۔جیسے قادیانی ہیں ،انہوں نے چینلز کھولے ہوئے ہیں اور انکے پادری داڑھی پگڑی بھی پہن لیتے ہیں ،دیکھ کر لگتا ہے کہ کوئی مسلمان ہے ،حالانکہ صریح کفر ہے لیکن کیسے حق کے ساتھ خلط ملط ہوگیا ہے !

فتنوں سے بچنے کیلئے احادیث مبارکہ میں علاج سورۃ کہف کا اہتمام بتایا گیا ہے۔کم از کم جمعے کو پوری سورت اور اگر جمعے کو نہ پڑھ سکے تو روزانہ شروع کے 10 آیات کا اہتمام کیا جائے۔

یہ ٹیگ ٹیگ کا کھیل

پہلی بار ایک دوست بلاگر   محترم ضیاء الحسن خان صاحب نے ٹیگ کیا۔پہلے تو معلوم ہی نہیں تھا کہ خدایا یہ کیا ماجرا ہے۔ظاہر ہے اب تک ہم وہ دوسرا Read the rest of this entry

سما ء ٹی وی اور پولیس قتل کے ذمہ دار قرار

جی ہاں وہ جو کہتے ہیں نا کہ افٹر شاکس، تو کراچی کے ایک مدرسہ کے خلاف سماء ٹی وی کی من گھڑت رپورٹ  کے افٹر شاکس  اب بھی محسوس کئے جارہے ہیں ۔

ایک طرف اس رپورٹ کو بہانہ Read the rest of this entry

مدارس مخالف مہم پھر شروع

Read the rest of this entry

پولیو قطرے: دوا یا کچھ اور ؟

پاکستان میں پولیو کے قطرے پلانے کے بعد بھی  پولیو کے کیس سامنے آتے ہیں۔

اور یہ بات انتہائی پریشانی کی ہے کہ بعض وکلاء اور ڈاکٹروں نے باقاعدہ
پولیو کے قطروں کے خلاف پریس کانفرنس کی تھی ۔ لیکن پھر انکو خاموش کرادیا گیا۔ Read the rest of this entry

ننھی پری

چند دنوں سے میں کچھ زیادہ ہی مصروف تھا۔اور یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ مصروفیت کے سبب بندہ کے خیالات بھی منتشر ہوتے ہیں۔ان حالات میں بلاگر صرف کاپی پیسٹ پرہی گذارا کرتا ہے  یا فقط دوسرے Read the rest of this entry

جذبہ بمقابلہ اسلحہ

میرے دوست (محترم احمد اسلام جارصاحب)اپنی خالہ کے حوالے سے یہ واقعہ بیان کرتے ہیں کہ صوبہ ہلمند کے علاقے ہزارہ جفت میں امریکی فوجی تربیت یافتہ کتے کے ہمراہ ہمارے گھر میں تلاشی کے بہانے گھس آئے۔

 ان کے فوجی بندقوں،پستولوں،نیزوں،دستی بموں اورکتوں سے لیس تھے،ہمارے گھر کے حفاظتی کتے کی نگائیں جب امریکی کتے پر لگی تو پلک جھپکتے ہی مقابل کتے کو زمین پر پٹخ دیا، امریکیوں نے اپنے کتوں کو چھڑانے کی کوشش کی لیکن اس کوشش Read the rest of this entry

کیا فرماتے ہیں ملا محمد عمر صاحب ….؟؟؟؟

کل  ایک ساتھی کے ساتھ واک کر رہا تھا ۔باتوں باتوں میں انہوں نے بتایا کہ اس بار تو عید کے موقع پر تحریک طالبان افغانستان کے امیر ملا محمد عمر صاحب نے بھی  ایک پیغام بھیجا ہے۔

ہمارئے اندر بھی تجسس کے جراثیم سر اٹھانے لگے کہ دیکھتے ہیں کہ  ہمیں کیا کہنا چاہتے ہیں ملا عمر صاحب؟

تو آئے دیکھتے ہیں کہ انہوں نے کیا فرمایا ہے۔۔۔۔۔

پیغام پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

میرے معمولات

جو پستی کی جانب اترتا ہوں میں

بیاں تیری تسبیح کرتا ہوں میں

                    بلندی  پہ جس وقت چڑھتا ہوں میں Read the rest of this entry

غربت کا بہانہ

کچھ لوگ دوسروں کو یہ کہہ کردوسری شادی سے روکتے ہیں کہ پہلی بیوی کے اخراجات پورے نہیں ہورہے اور تم دوسری کی بات کرتے ہو۔
دراصل آج کل کے زمانے میں جو

مزید پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

اپنی کمائی بڑھائیے

ہوا  یوں کہ   ایک شخص  سفر کے دوران ایک راستہ سے گزر رہا تھا ،  کہ اچانک اس نے ایک  آواز سنی ۔  آواز آسمان میں موجود بادلوں  سے مخاطب تھی ۔ اور بادلوں کو حکم دیا جارہا تھا کہ فلاں آدمی Read the rest of this entry

ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی

صبح کا وقت تھا ۔ میں گھر میں تھا کہ ایک بچہ اندر آگیا اور  کہنے لگا کہ باہر آپکے دو دوست آپکو بلا  رہے ہیں۔میں نے اسکو کہا کہ ٹھیک ہے میں باہر آرہا ہوں ۔

چونکہ میں کہیں Read the rest of this entry

وہ عورت

وہ میرے دوست کے محلے میں رہتی ہے ۔اسکا خاوند پشاور یونیورسٹی میں پروفیسر ہے۔اکثر میرے سے ملتا رہتا ہے۔اور گپ شپ ہوتی رہتی ہے۔محکمہ  بہبود آبادی کے مشورے Read the rest of this entry

ایک محاذ یہ بھی ہے ، فکر انگیز تحریر

Read the rest of this entry

تاریخ کے نقصانات

تاریخ کے فوائد کی طرح اسکے مہلکات بھی کم نہیں۔دور حاضر میں تاریخ کی وجہ سے جتنی گمراہی پھیل رہی ہے وہ ہمارے لئے لمحہ فکریہ ہے۔

ہم دیکھتے ہیں کہ کالجوں اور یونیورسٹیوں میں تاریخ پڑھانے والے بیشتر اساتذہ تاریخ سے بیزار اور اسلاف سے متنفر ہیں ،اسکی تین بڑی وجوہ ہیں

مزید پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

چند گفت

ڈاکٹر فدا  محمد صاحب  مولانا اشرف سلیمانی   پشاوری مرحوم کے خلیفہ مجاز ہیں اور اپنے مرشد کے وفات کے بعد سے اب تک سلسلہ چشتیہ چلا  رہے ہیں۔بندہ کبھی کبھی ڈاکٹر فدا محمد صاحب کی Read the rest of this entry

سفارش کیا کریں

قال النبی صل اللہ علیہ سلم:  اِشفَعوُا  فَلتُوجَروا (مُتَفَق عَلیہ)

ترجمہ : نبی صل اللہ علیہ و علی اٰلہ و صحبہ و سلم نے فرمایا کہ سفارش Read the rest of this entry

ہم انتہاء پسند

ہم   فنڈامنٹلسٹ ،   ہم   اتنہا پسند

توحید ہے پسند ہمیں ، شرک نا پسند

تم ہو صنم پسند  تو ہم ہیں خدا پسند Read the rest of this entry

فیس بک کے نقصانات

جاوید چودھری صاحب ایک معروف اور مشہور کالم نگار ہے۔ ایک مشہور روزنامہ میں اکثر کالم لکھتے ہیں۔ انہوں نے فیس بک کی حمایت میں ایک کالم لکھا۔ جس میں انہوں نے فیس بک کے استعمال کی Read the rest of this entry

تین خبریں

اگرچہ مضمون لکھنے کا کوئی خاص ارادہ تو نہیں تھا لیکن چند دن سے کچھ خبریں ایسی پڑھیں،کہ اگر اس پر تھوڑا سا تبصرہ ہوجائے تو برا نہیں ہوگا۔

پہلی خبر:

تو لیجئے جناب پہلی خبر یہ ہے کہ امریکہ نے پاکستان کی Read the rest of this entry

فلاسفہ اور انکے تابعین پر شیطان کی تلبیس

شیطان نے فلاسفہ کو دھوکا دیے کر ان پر اسطرح قابو پایا کہ یہ لوگ فقط اپنی رایوں اور عقلوں کے ہو رہے ،

 اور اپنے خیالات کے مطابق گفتگو کی۔ انبیاء علیھم السلام کی طرف متوجہ نہ ہوئے ۔
ان میں سے بعض Read the rest of this entry

حضور صل اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی شان ۔ ۔ ۔ ۔ غیروں کی نظر میں

 اردو بلاگستان کے ایک محترم دوست جواد خان نے نبی کریم صل اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
کے بارے میں کفار واغیار کے تعریفی خطبوں کو جمع کیا ہے۔ اور ظاہر ہے کہ اسکے Read the rest of this entry

ایران کے دہشت گرد پاکستان میں

جیسا کہ سب کو یہ بات معلوم ہے کہ اس دنیا میں مملکت پاکستان کے دشمن بہت ہیں۔ کسی سے اس ملک کا اسلامی ہونا ہضم نہیں ہو رہا تو کسی سے اسکا آئٹمی قوت ہونا ہضم نہیں ہورہا ہے۔

بعض قوتیں بالکل اسکے وجود کو برداشت نہیں کر پارہی، اسکو پاکستان Read the rest of this entry

اسامہ کی موت ۔۔۔ چند اشکالات

میں کوئی باضابطہ دفاعی تبصرہ نگار نہیں ہوں اور نا ہی کوئی تجزیہ نگار، لیکن بحیثیت ایک عام پاکستانی جو سوالات میرے ذہن میں ہیں۔ تو میں نے چاہا کہ اسکو Read the rest of this entry